: ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارہ نہیں"
"کسی بیوفا سے نبھائو گے تو بہت یاد آئیں -
kinza-malik-007: انکا عشق ہمارے لئیے انمعول تھا۔
انکے آنسو دل پہ پتھر کی طرح تھے۔.
وہ کوئی ایک شخص سب سے قریب مجھے اپنا سا لگتا تھا۔۔.
مگر آج ہم انکے لئیے کہی کچھ بھی نہیں..
لاپرواہی محبت میں بہت مظبوط انسان کو توڑ دیتی ہے۔...
ہم توبنے ہی ٹوٹنے کلیئے31 months ago