Comments on post titled کبھی کبھی دل چاہتا ہے نا 🤦
۔۔زندگی میں کوئ ہاتھ ایسا بھی ہو۔۔👊👊
جسے بندہ جب چاہے بنا اجازت تھام لے ۔۔🥰😚
کوئ محبت بھرادل جو ہر درد سمیٹ لے ۔۔💕💕
کوئ ایسی آنکھیں ہوں جو ہمیں اندر تک 😍
پڑھ سکتی ہوں 🥺🥺
۔۔ایسا ہی دل چاہتا ہے نا کبھی کبھی 😍😍😍💕💕 (updated 46 months ago) | Damadam