kish_77: کوئی اور الزام رہ گیا ہے تو وہ ب ھی دے دو۔۔
ہم تو پہلے سے ہی برے تھے تھوڑے اور سہی35 months ago
0o_SiLeNt_MuNDa_o0: ❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے💔35 months ago
kish_77: تو اتنی تنگ نگاہی سے اپنی چال نہ چل۔۔
ہم اہل دل ہیں کھلے دل سے ہارنے والے35 months ago
kish_77: تو اتنی تنگ نگاہی سے اپنی چال نہ چل۔۔
ہم اہل دل ہیں کھلے دل سے ہارنے والے35 months ago
0o_SiLeNt_MuNDa_o0: ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......🔥🔥35 months ago
kish_77: حسرت کچھ اور وقت التجا کچھ اور۔۔
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں35 months ago
0o_SiLeNt_MuNDa_o0: تمہارے حصار میں بیٹھ کر چاۓ پینے کی
ہماری آخری حسرت بھی ادھوری رہے گی...🍁☕35 months ago