Comments on post titled تم کو پلکوں پہ رکھوں یا آنکھوں میں بساؤں تم کو💕
اے جاناں میں کس طرح_ نبھاؤں تم کو,خوشیاں قربان کروں یا جان تمہیں پیش کروں💕 تو بتا کیسے میری جان_ میں چاہوں تم کو,تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرح💕دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو
آخری سانس تک قائم ہو محبت تم سے💕ہے دعا رب سے کبھی بھی نہ بھلاؤں تم💕 (updated 43 months ago) | Damadam