Comments on post titled جب کوئی مجھے کہتا ہے نا کہ تمہیں کوئی اور مل جاۓ گا تو میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنا دل کھول کے دیکھاؤں اپنا ہر آنسو دیکھاؤں اپنے وجود میں ہر رگ دیکھاؤں جہاں وہ ایک شخص اپنا بسیرا کر چکا ہے۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر بتاؤں کہ مل تو ہزاروں جائیں گے مگر اس دل کو تو وہی چاہیے جو اس میں ہر سو پھیلا ہوا ہے کہاں مانتا ہے دل وہ مقام وہ جگہ کسی اور کو دینے کے لیے ؟؟
کہاں آسان ہوتا ہے زبردستی کسی کے لیے جگہ بنانا جہاں اک شخص رگوں میں دوڑتا ہو💔🔥 (updated 4 months ago) | Damadam