hoomig: بہت بےحس سی لڑکی ہے♥
سدا خاموش رہتی ہے😌
بہت کم مسکراتی ہے✨
نمی آنکھوں میں رہتی ہے😓
بہت سوچوں میں رہتی ہے🙎
بسی آنکھوں میں ویرانی,🍂
چھپی چہرے پہ حیرانی
اگر کوئ جو کچھ پوچھے💫
جوابی بات کہہ کر پھر,
یونہی خاموش رہتی ہے🌚
بڑی بےحس سی لڑکی ہے♥
خود ہی میں کم ہی رہتی ہے😊47 months ago