Comments on post titled یقین کرو میرا لفظوں سے اعتبار اٹھنے لگتا ہے
کوفے سے آئے خطوط کی بابت سوچوں اگر!
ساری زمیں کا پانی انکے قدموں پہ نثار ہو
دریا خود چل کے جاتا اِذنِ ربی ہوتا اگر!
لبوں پہ نہ جانے کتنی چیخیں دبائی ہوں گی
بتاؤ ذہرہ کی لاڈلی نے اک بھی شکوہ کیا ہو اگر!
محبت اہلِ بیعت والے عمر سے بھی محبت رکھتے ہیں
اعتراضات نہیں کرتے, کہتے نہیں لیکن, مگر, اگر!
Adan# (updated 42 months ago) | Damadam