Comments on post titled رحیم ہے تو کریم ہے تیری ذات جلِِّ جلال بھی🥀
تو حلیم ہے تو علیم ہے نہیں تیری کویٔ مثال بھی🥀
تو ہی مالکِ روزِ الست ہے یہ جھاں ہے تیرا کمال بھی🥀
سب عبادتیں ہیں تیرے لیۓ ہیں🥀 تجھی سے میرے سوال بھی🥀
میری راہ راہِ صرات رکھ میری ہمتوں کو جوان رکھ🥀
مجھے اپنے سے دور نہ کر کبھی🥀 میری بندگی کا تو مان رکھ🥀 (updated 49 months ago) | Damadam