Damadam.pk
Comments on post titled بارشوں کے موسم میں دل کی سر زمینوں پر گرد کیوں بکھرتی ہے؟ اس طرح کے موسم میں پھول کیوں نہیں کھلتے؟ لوگ کیوں نہیں ملتے؟ کیوں فقط یہ تنہائی ساتھ رہتی ہے؟ کیوں بچھڑنے والوں کی یاد ساتھ رہتی ہے؟ اتنی تیز بارش سے دل کے آئینے پر سے عکس کیوں نہیں دھلتے؟ زخم کیوں نہیں سلتے؟ نیند کیوں نہی آتی؟ بارشوں کے موسم میں آنکھ کیوں برستی ہے؟ اشک کیوں نہیں تھمتے؟ بارشوں کے موسم میں لوگ کیوں نہیں ملتے؟ (updated 50 months ago) | Damadam

بارشوں کے موسم میں
دل کی سر زمینوں پر
گرد کیوں بکھرتی ہے؟
اس طرح کے موسم میں
پھول کیوں نہیں کھلتے؟
لوگ کیوں نہیں ملتے؟
کیوں فقط یہ تنہائی ساتھ رہتی ہے؟
کیوں بچھڑنے والوں کی
یاد ساتھ رہتی ہے؟
اتنی تیز بارش سے
دل کے آئینے پر سے
عکس کیوں نہیں دھلتے؟
زخم کیوں نہیں سلتے؟
نیند کیوں نہی آتی؟
بارشوں کے موسم میں
آنکھ کیوں برستی ہے؟
اشک کیوں نہیں تھمتے؟
بارشوں کے موسم میں
لوگ کیوں نہیں ملتے؟
M  : بارشوں کے موسم میں دل کی سر زمینوں پر گرد کیوں بکھرتی ہے؟ اس طرح کے موسم میں - 
 
Mahi_786_pkThnkuuuuuuu50 months ago

Nasir.Mughal...All liked50 months ago

Ali.Khan44Lk50 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a2  .a2

.a3  .a3

.c4  .c4

.d6  .d6

.g3  .g3

.g5  .g5

.k5  .k5

.l2  .l2

.m3  .m3

.m5  .m5

.t2  .t2

.w5  .w5

.w6  .w6

.x4  .x4