Comments on post titled Life..Advice..🔥❤🔥..Today's message 🤨
جب شادی گھر والوں کی مرضی سے ہی کرنی ہے تو دس جگہ منہ بھی مت مارو دوسروں کی لڑکیاں کوئی کھلونا نہیں ہیں جن سے جب تک آپ چاہیں کھیلتے رہے اور جب دل بھر جائے تو اسے مرنے کیلئے چھوڑ دیں...
میں اسے مرد ہی نہیں سمجھتی جو ایک عورت کو اپنی محبت کا یقین دلاکر, اسکے احساسات اور جذبات کا قتل کرکے ,اسے محبت کے آخری مقام پر لے جائے اور پھر اسے مرنے کیلئے چھوڑ دے تو پھر لعنت ہے اس شخص پر جس نے محبت کا ڈھونگ رچایا اور عورت کو ستایا... پس رب اس شخص کو دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار کرے گا اور رسوائی اس کا مقدر ہوگی کیونکہ ٹوٹے دل کی دعا عرش تک جاتی ہے (updated 56 months ago) | Damadam