Comments on post titled اسکی آواز بےحد خوبصورت ہےمیں چاہتی ہوں جب ہم پہلی بار مدینےجائیں تو مدینےکی گلیوں سےگزرتے ہوئےوہ مجھےمدھم سی آواز میں اس نعت کےالفاظ پڑھ کر سنائےجس کےلفظوں سےمجھے سن کر بے اختیار عشق ہواچلا جاتاہے
کاش میں دور پیمبرﷺمیں اٹھایاجاتا باخدا قدموں میں سرکارﷺکےپایا جاتاریت کےذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھےپھر مجھےراہ محمدﷺمیں بچھایا جاتا
خاک ہوجاتا میں سرکارﷺکےقدموں کےتلےخاک کو خاک مدینہ میں ملایا جاتا مل کےسب لوگ مجھےمٹی سےگارا کرتےپھر مجھےمسجد نبویﷺمیں لگایاجاتا
کاش اےکاش! میں ہوتا کوئی ایسی لکڑی جسکو سرکارﷺکےممبر میں لگایا جاتا یا اترتا میں کسی نعت کےمصرعے بن کر روبرو ان کےمیں انکو ہی سنایاجاتا
تمہاری آواز ہو مدینےکی گلیاں ہوں اور حالت دل میں فسوں پھیلا ہو، آنسو ٹپک کر مدینےکی ریت کوچھوئے
جہاں وہیں میری اور تمہاری ساری خطائیں معاف ہو جائیں! (updated 42 months ago) | Damadam