Comments on post titled *کابل ایک لڑکی جو کے پرائیویٹ سکول چلاتی ہے۔*
*بھاگتی ہوئی آئی اور کہا۔۔*
*۔میں روزانہ اسکول اپنے والد کے ساتھ جاتی تھی ۔۔لیکن اس کے باوجود بھی لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے۔۔*
*اور گھورتے تھے اور چھیڑتے تھے سیٹی بجاتے تھے۔لیکن*
*جب سے آپ لوگ آئے ہیں بلکل سکون ہوگیا ہے ایسے لگتا ہے کہ جیسے فرشتوں کے زمانے میں ہم آگئے ہیں سارے فرشتے ہو گئے ہیں۔۔۔*
*اب کوئی۔شرارتی لڑکے راستے میں نہیں کھڑے ہوتے اور نہ ہی کوئی تنگ کرتا ہے۔۔*
*شہزادے کو کہا میں آپ کے پیر چومنا چاہتی ہوں۔۔۔*
*شہزاد ے نے منع کیا اور کہا بہن اب آپ بے فکر ہو کے اسکول آٸیں اور جائیں۔آپ کے بھائی کھڑے ہیں آپ کی حفاظت کے لیے۔۔*
*اسلام زندہ آباد* (updated 54 months ago) | Damadam
A.M.Jalib-11: Name kya Hy????choro adat Hoti...hum b aysi bhs sun chuky aksr🤷54 months ago
A.n.jalib: ya jinki post hai inhe ki post pr m ny reply kia tu mujh sy lrny lgi k tmhy lrko sy bt krny ka shoq hy tu inko chor k r dhondho54 months ago
A.M.Jalib-11: Means jis trh logon ky family names hoty hmara b ye family name Hy....asal my ik poet thy ancestors my Habib JALIB unky name sy next chlta arha jalib soo.....☺️54 months ago