Comments on post titled تین چیزیں گناہ کی بنیاد ہی۔
ا-تکبر جس نے"ابلیس"کو شیطان بنایا.
2-حرص جس نے"آدم"کوجنت سےنکالا..
3-حسدجسکی وجہ سےبھائی نےبھائی کو قتل کیا
الله پاک ہمیں تکبر،حرص،اور حسد سےاپنی پناہ میں رکھے۔ آمین ثم آمين (updated 60 months ago) | Damadam