Damadam.pk
Comments on post titled اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔۔۔۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار، اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔۔۔۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔۔۔۔ خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے۔ ایگری....??? (updated 49 months ago) | Damadam

اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔۔۔۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار، 
اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔۔۔۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔۔۔۔ خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے۔
ایگری....???
Z  ★ : اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Zakii_khan ★ : Tum kbhi ghlt bolti Kaha ho49 months ago

Sanum.55ase bat nhe tum ghalt samjhy49 months ago

Zakii_khan ★ : To Kbhi mere Pyar Tumhare Dil per nhi lga Kia 😔49 months ago

Sanum.55haha jo bat dil py lgti hai woh hmesha yad rhti hai jnab49 months ago

Zakii_khan ★ : Meri ghussy me boli gai baat yaad hai Lekin Meri har pal pyar nhi yaad tumhE Kbhi mere dil ki Kefyat ka be Soch lia krO na Tum ❤49 months ago

Sanum.55kbhe to tum ny bhe khs tha mery dil sy utar gai ho shame on u to aisy he sub kah dety hain g kese ka kia kuch bhe kah sakty hain49 months ago

Zakii_khan ★ : Zulm To Wo Krengy Jo TumhE Bura Bolty Ho❤49 months ago

Sanum.55haha batmeez itny zalim na bno49 months ago

Zakii_khan ★ : Zamany ki zabany na khnich do jo.TumhE bura boly49 months ago

Sanum.55bs kr do itni achi nhe boht buri hon zmany sy pochna49 months ago

Zakii_khan ★ : Tumhe Nhi dekha Hai Phir be mere ley Khubsorat ho Ku k U ka Seerat Mujhy acha lgta hai Tumhari bate Tumhara andaaz Phir be u ko nhi pta49 months ago

Sanum.55mujhy kia pta ab tum kesy49 months ago

Zakii_khan ★ : Mein To Nhi na49 months ago

Sanum.5550 percnt agree bcz ajj kal bs khobsorti dekhty hain boys yar49 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.g2  .g2

.g3  .g3

.k4  .k4

.k6  .k6

.m2  .m2

.n2  .n2

.o6  .o6

.p1  .p1

.p5  .p5

.q5  .q5

.q7  .q7

.r2  .r2

.t6  .t6

.v3  .v3