merijan-16: (2ستمبر2021جمعرات
24محرم الحرام1443ہجری)
اے رب العالمین
توبہ کی طاقت عطافرما
اور آنسُو بہانے کی توفیق عطاکر ۔
تاکہ میں بھی ان بخشے ہوئے لوگوں میں سےہو جاوں
اور مجھے بھی ان لوگوں میں مقام مل جائے
جو تیری رحمت سے
مغفرت کی نوید پا چُکے ہیں.❤
۔آمین ثم آمىن
اللھم صلى على سيدنا ومولانا محمد وعلى الہ واصحابه وبارک وسلم🌿🌹🌿
صلو على الحبىب🍁50 months ago