Comments on post titled تہمتیں ہم پہ لگی رہتی ہیں لیکن پھر بھی
آسماں سر پہ گرانا بھی نہیں چاہتے ہم
خود نمائی ہمیں منظور نہیں ہے ہرگز
ایسے قد اپنا بڑھانا بھی نہیں چاہتے ہم
دس سے ملنا ہے اسے ایک ہیں ان میں ہم بھی
اس طرح اس کو بلانا بھی نہیں چاہتے ہم (updated 50 months ago) | Damadam