Comments on post titled گچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا
اور ہم سوچتے رہتے ہیں
کہ شاید کسی
وقت آنہیں احساس ہوگا، اپنے منفی رویوں
کا کڑوی باتوں کا ،زہریلے جملوں کا
، طنز و طعنوں کا مگر ایسا نہیں ہوتا،
کیوں کہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے
لیے
ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس
اپنی اٹا اور اپنا آپ ہوتا ہے بس
Hur Ri (updated 53 months ago) | Damadam