Comments on post titled ⚫ خدایا مجھے دین محمدی پر موت دے ⚫
🔷 امام زین العابدین علیہ السلام
وتَوَفَّني عَلى مِلَّتِكَ ومِلَّةِ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ عَلَيهِ السَّلامُ إذا تَوَفَّيتَني.
🤲 خدایا مجھے اس دنیا سے اس حال میں موت دے کہ میں تیرے اور تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پر ہوں۔
صحيفة سجاديه، دعا 31 (updated 42 months ago) | Damadam