Comments on post titled سوچ رہی ہوں۔۔
گٌم ہو جاؤں،
اپنی ذات کے
کھنڈر کھودوں،
اپنی آنکھ کے خواب ٹٹولوں۔۔
اپنے آپ سے،
سب کچھ بولوں۔۔
درد سنبھالوں،
زخم کھنگالوں۔۔
سوچ رہی ہوں۔۔ گٌم ہو جاؤں۔۔
یعنی کہ میں۔۔"تٌم" ہو جاؤں۔۔۔!!! (updated 41 months ago) | Damadam