Comments on post titled میں لہجوں کو محسوس کر لیتی ہوں
مجھے خاموشیاں سمجھا دیتی ہیں
یہ بات سچ ہے مجھے کہنا نہیں آتا
میری باتیں صرف آنسوؤں میں اٹک جاتی ہیں
میں ہر وہ بات محسوس کرتی ہوں ...
جو لہجوں میں چپھے زہر آلود تیروں سے بھر پور ہوتی ہے🙂 | Damadam