Comments on post titled 💫یہ Status تو دنیا کے Status ہیں ،اور یہ تو بدلتے رہتے ہیں بلکل What's ap Status کی طرح ۔۔۔۔
تو سنو اے با حیاء پاکیزہ مسلم لڑکی !!!!
ہرگز غم نہ کرنا کبھی بھی اس فانی دنیا کی چیز وں پر ۔۔۔ان کی اہمیت تمہارے ایمان سے زیادہ کبھی نہیں ہے ۔ (updated 54 months ago) | Damadam