Comments on post titled سنو جان میں تمہارے ہجر کی اذیت میں مبتلا ہوں
مجھے میرا اپ لوٹا دو
مجھ سے یہ میرا نیم مردہ جسم نہیں اٹھایا جاتا
مجھے میرے ہونے کا احساس دلا جاؤ
کیا اب میں اس قابل بھی کہ تمہیں اپنا کہ سکوں
مجھے تم سے محبت ہے شدید محبت ہے
کہ میں تم سے بات نہ کروں تو مجھے خود پر مردہ ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے
تمہارے نہ ہونے کا احساس مجھے اتنی اذیت دیتا ہے
کہ جیسے کچھ اندر ہی اندر کاٹ رہا ہو
یقین کرو اندر ہی اندر مر رہی ہوں😔💔 (updated 41 months ago) | Damadam