Comments on post titled ماضی کو بھول جاؤ اگر الله نے تمہیں اپنے رستے کے لیے منتخب کیا ہے تو اس ذات کو بھی تمہارے گناہوں اور کوتاہیوں سے کوںٔی مطلب نہیں۔۔جب اللہ نے معاف کر دیا ہے تو خود کو بھی قبول کرو۔۔اپنے سے نفرت نہیں کرتے اپنے عیب سے کرتے ہیں۔۔
اور اگر ماضی بُھلا کر ,حال اُس رب کے نام پر وقف کر دیا جاۓ تو کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں بھی کوںٔی پچھتاوا ہو۔۔؟؟ نہیں نا؟ (updated 42 months ago) | Damadam