Comments on post titled *"زندگی اِکــــ خُوبصورت احسـاس ہے"🌹♥️🌹*
*مُحبت بانٹنے والوں کیے لئے...!*
*لیکن مُحبت بانٹنے والے شــاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی ہے...!*
*آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں...!*
*مُسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں...!* (updated 41 months ago) | Damadam