Comments on post titled Bismillahirrahmanirrahim
🌹Surah Al-Falaq
----
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
-----
کہہ دو میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں
اس کی مخلوق کی برائی سے
اور اندھیری رات کی برائی سے جب وہ چھا جائے
اور گرہوں میں پھونک مارنے والی جادوگرنیوں کے شر سے
اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے
----- (updated 41 months ago) | Damadam