Comments on post titled ہزاروں بن سنور کے بھی آجائیں تو بھی کوئی مقابلہ نہیں❤️
تمہاری سادگی میں جو حسن ہے وہ اپنی ہی ادا رکھتا ہے❤️ (updated 37 months ago) | Damadam
kinza-malik-007: 💞میں پرانی روایتوں کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی لڑکی آپ کو بے انتہا چاہتی ہوں 💞💖💕
💖💕میں رکھ کر کن فیکون پر یقین آپ کے ساتھ ساری زندگی گزارنا چاہتی ہوں 💞💖💕💝💕
دل سے جناب۔۔۔۔۔۔۔میری ہسرت ہے۔۔37 months ago