M.Yahya11: السلام علیکم ورحمة اللّٰه و برکاته،
یارب العالمین!
تیرا ہی نام لے کر،
تیری ہی رضاء سے،
تیرے ہی رزق سے ہم اپنی ہر صبح کا آغاز کرتے ہیں،
بس ہمیں ہمیشہ اپنی ہی رضاء سے نوازنا اور کسی غیر کے آگے جھکنےنہ دینا.
آمین ثم آمین یا رب العالمین.42 months ago