Damadam.pk
Comments on post titled خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں! کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى' کبھی پنجروں میں قید لڑکی ہوں کبھی عشق ہے مجھ کو مجالس سے تو کبھی میں سنسان لڑکی ہوں کبھی دل کی خواہش زبان پہ لاؤں کبھی ضرورت سے بھی اجتناب لڑکی ہوں یہ قہقہے یہ رونقیں کبھی مجھ کو بھی بھلی لگیں تو کبھی میں مکمل خاموش لڑکی ہوں سوال حاضر ،جواب حاضر میں تو حاضر جواب لڑکی ہوں میں مختلف فطرت خاص لڑکی ہوں یا خاصوں میں سے عام لڑکی ہوں! 🖤 (updated 48 months ago) | Damadam

خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں!
کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى'
کبھی پنجروں میں قید لڑکی ہوں
کبھی عشق ہے مجھ کو مجالس سے
تو کبھی میں سنسان لڑکی ہوں
کبھی دل کی خواہش زبان پہ لاؤں
کبھی ضرورت سے بھی اجتناب لڑکی ہوں
یہ قہقہے یہ رونقیں
کبھی مجھ کو بھی بھلی لگیں
تو کبھی میں مکمل خاموش لڑکی ہوں
سوال حاضر ،جواب حاضر
میں تو حاضر جواب لڑکی ہوں
میں مختلف فطرت خاص لڑکی ہوں
یا خاصوں میں سے عام لڑکی ہوں!
🖤
M  : خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں! کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى' کبھی پنجروں میں - 
 
Pretty.doll-63Lk48 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.b8  .b8

.e8  .e8

.f8  .f8

.g1  .g1

.h3  .h3

.i2  .i2

.k8  .k8

.m3  .m3

.p5  .p5

.q5  .q5

.v1  .v1

.v2  .v2

.w1  .w1

.x2  .x2