Comments on post titled سکون ملتا ہے یہ سوچ کر۔۔
اللّٰہ پاک چُنتا اُن ہی کو ہے جن کو وہ خاص کرنا چاہتا ہے۔۔
پھر غم کس بات کا۔۔
یہ بات بھی کتنا سکون دیتی ہے کہ ہمیں روتے ہوئے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا خالق دیکھ رہا ہے۔۔
اور ہمارے آنسو خاص ہو رہے ہیں۔ | Damadam