Comments on post titled رفتہ رفتہ وہ میری , ھستی کا ساماں ھو گئے
پہلے جاں ، پھر جانِ جاں ، پھر جانِ جاناں ھو گئے
دن بدن بڑھتی گئیں اُس حُسن کی رعنائیاں
پہلے گل ، پھر گلبدن ، پھر گل بداماں ھو گئے
آپ تو نزدیک سے ، نزدیک تر آتے گئے
پہلے دل ، پھر دلربا ، پھر دل کے مہماں ھو گئے
پیار جب حد سے بڑھا ، سارے تکلف مِٹ گئے
آپ سے پھر تم ھُوئے ، پھر تُو کا عنواں ھو گئے
__ZaiN_ (updated 41 months ago) | Damadam