Comments on post titled رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص کسی غیب کی خبریں سنانے والے (نجومی، کاہن، جیوتشی، عراف، غیب گو) کے پاس جائے اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے، تو چالیس (40) راتوں تک اس شخص کی نماز قبول نہیں ہوتی!
صحیح مسلم 5821
(مسند احمد 6816؛ مشکوٰۃ المصابيح 4595) (updated 50 months ago) | Damadam