Comments on post titled کسی جادوٸی دنیا کا
حسین ترین احاطہ ہے تمہاری گرفت۔۔!!❤
جِسے میں۔۔،
چند پل آنکھیں بند کر کے محسوس بھی کروں تو ۔۔۔،
تمہارے بازو۔،
مجھے سکون کی ٹھنڈی پھوار میں بھِگھو دیتے ہیں۔۔!!❤
میرے منّ کو احساس کی بارش سے پل بھر میں نمّ کرتے ہیں ۔۔!!❤ | Damadam