Comments on post titled عجیب تھا، گفتگو کا عالم
سوال کوئی، جواب آنکھیں
یہ مست مست بے مثال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرم کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں (updated 43 months ago) | Damadam