Comments on post titled *اپنا احتساب کریں۔۔۔۔۔!!*
اکیلے میں، رات کی تنہائیوں میں، سونے سے قبل اپنا احتساب کیجیے,اپنے آپ میں تلاش کیجیے کہ خامیاں کہاں نظر آرہی ہیں، ان کی نشان دہی کیجیے، ان سے بچنے کے راستے تلاش کیجیے,
فرائض کی کوتاہیوں کو نا قابل قبول جانیے,گناہوں سے بچنے کی انتهک کوششیں کیجیے, اگر لغزش ہو جائے تو فورا اللہ کی طرف رجوع کیجیے, اس کے حضور گڑگڑائیے، روئیے، صدقہ کیجیے یہاں تک کہ گناہ کو نامہ اعمال سے مٹا کر ہی دل کو سکون ملے,اگر کوئی گناه بار بار ہوتا ہے تو اپنے اوپر روزہ لازم کر لیجیے. اپنی زندگی کو ایک شیڈول کا تابع کیجیے کہ باقاعدہ پلاننگ سے کیا گیا کام آپ کو جلد رزلٹ دے گا
اللہ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنا احتساب کرنے کی توفیق دے اور ہمیں اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین یا رب العالمی | Damadam