Comments on post titled کبھی ایسا بھی ہوتا میں ایک لمبی سی تحریر تمہارے نام لکھتا ہوں اپنے لفظوں کی ترتیب دیکھتا ہوں ہر لفظ سے محبت اذیت اور دکھ کا عنصر ٹپکتا ہے جو تم سے منسوب ہے لیکن پھر اپنے ہی الفاظ پر گہری نظر ڈال کر پوری تحریر مٹا دیتا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے میں خون میں ڈوبی ہوئی تحریر بھی لکھ بھیجوں تو تمہیں ذرہ برابر بھی فرق نہیں پڑے گا
#HURAIRA (updated 52 months ago) | Damadam