Damadam.pk
Comments on post titled محبت جتانے کو جی چاہتا ہے بٹھا کے تجھے اپنی پلکوں پہ جاناں قیامت اٹھانے کو جی چاہتا ہے مرے پاس آؤ رقیبوں کے ہمراہ ذرا مسکرانے کو جی چاہتا ہے چھلکتے ہیں آنکھوں میں اشکوں کے موتی خزانے لٹانے کو جی چاہتا ہے چراغوں کی لو تھرتھرانے لگی ہے شبِ غم بتانے کو جی چاہتا ہے برس ہی پڑیں ہیں یہ آنکھیں تو انجم سمندر بہانے کو جی چاہتا ہے 🔥 (updated 49 months ago) | Damadam

محبت جتانے کو جی چاہتا ہے
بٹھا کے تجھے اپنی پلکوں پہ جاناں 
قیامت اٹھانے کو جی چاہتا ہے
مرے پاس آؤ رقیبوں کے ہمراہ
ذرا مسکرانے کو جی چاہتا ہے
چھلکتے ہیں آنکھوں میں اشکوں کے موتی
خزانے لٹانے کو جی چاہتا ہے
چراغوں کی لو تھرتھرانے لگی ہے
شبِ غم بتانے کو جی چاہتا ہے
برس ہی پڑیں ہیں یہ آنکھیں تو انجم
سمندر بہانے کو جی چاہتا ہے
🔥
S  : محبت جتانے کو جی چاہتا ہے بٹھا کے تجھے اپنی پلکوں پہ جاناں قیامت اٹھانے کو - 
 
Devana22My pleasure49 months ago

Shazadai.Hooriathnks49 months ago

Devana22v nice liked49 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e1  .e1

.e6  .e6

.h5  .h5

.h6  .h6

.k1  .k1

.l2  .l2

.o5  .o5

.p5  .p5

.p6  .p6

.p7  .p7

.r7  .r7

.t2  .t2

.t7  .t7

.w8  .w8

.x2  .x2