Comments on post titled ہم نے ذندگي سمجهـا،پر اس نے وقتی عاشقی سمجھا
بڑامضبوط تعلق تهـا نہ جانے کیوں اس نے آرزی سمجھا
ہماری شام بھی وہ تھا سحر بھی وہ
بس فقط یہی اس نے نہیں سمجھا
پر خلوس تھی مہبت،پر ہماری تھی
بڑی دیر سے خبرہوئی ،وہ اس محبت کو سادگی سمجھا
چلو تسلی دیتے ہے دل کو،نا سمجھ تھا وہ
🔥شاید اسلیے ہمیں نہیں سمجھا (updated 49 months ago) | Damadam