Comments on post titled میرا ماننا ہے محبت میں انا بھی ہے ، ضد بھی ہے، ناراضگی ہے، ناز ہے، نخرہ ہے ، ہوش میں بھی مدہوشی ہے__ محبت میں جہاں اقرار ہے وہاں انکار بھی ہے_ عام حالات میں ان سب کے بعد تعلق ختم ہو جاتا ہے__ لیکن محبت میں ان سب چیزوں کے وجود کے بعد محبت میں شدت آ جاتی ہے__🔥 (updated 38 months ago) | Damadam