Comments on post titled 👀گلاب لمحوں سی خواب آنکھیں
📖ھیں شاعری کا جواب آنکھیں
کبھی جو دیکھوں میں وسعتوں میں
👀لگتی ہیں سب کو شاداب آنکھیں
🌏انہیں میں بستی ہے میری دنیا یہی 👌ہیں سب سے نایاب آنکھیں
♥️محبتوں سے بھری پڑی ہیں
👀یہ شاعری کی کتاب آنکھیں
🔥بے رُخی بھی ہماری ھے کمال
👀مگر اظہار کو ہیں بے تاب آنکھیں (updated 49 months ago) | Damadam