Damadam.pk
Comments on post titled سنو تمہیں شاید میں عجیب لگوں لیکن جب سے رشتوں کا بھرم ٹوٹا ہے دوستوں میں بے اعتباری کا عکس اور محبت میں کھوکھلا پن دیکھا ہے تب سے میں خوش فہم سی لڑکی اب دوستیں بنانے سے ڈرتی ہوں محبتیں ظاہر کر کے جتانے سے ڈرتی ہوں کیونکہ میں اچھے سے خود کو باور کرواچکی ہوں یہ محبت کا رونا دوستی کا بھرم سب بے سود ہے بے جا ہے جب یہ دنیا فانی ہے تو پھر لوگوں سے کیوں کر امیدیں رکھوں کہ جہاں عزت بھی سٹینڈرڈ دیکھ کے کی جائے کہ جہاں محبت بھی ذاتوں کے فرق سے نبھائی جائے تمہیں شاید میں یہ کہتے عجیب لگوں لیکن یہی حقیقت ہے کہ یہاں محبتیں خواری اور دوستیاں کردار کو نقصان پہنچاتی ہیں (updated 43 months ago) | Damadam

سنو
تمہیں شاید میں عجیب لگوں
لیکن
جب سے رشتوں کا بھرم ٹوٹا ہے
دوستوں میں بے اعتباری کا عکس
اور محبت میں کھوکھلا پن دیکھا ہے
تب سے میں خوش فہم سی لڑکی
اب دوستیں بنانے سے ڈرتی ہوں
محبتیں ظاہر کر کے جتانے سے ڈرتی ہوں
کیونکہ
میں اچھے سے خود کو باور کرواچکی ہوں
یہ محبت کا رونا دوستی کا بھرم
سب بے سود ہے بے جا ہے
جب یہ دنیا فانی ہے تو
پھر لوگوں سے کیوں کر امیدیں رکھوں
کہ جہاں عزت بھی سٹینڈرڈ دیکھ کے کی جائے
کہ جہاں محبت بھی ذاتوں کے فرق سے نبھائی جائے
تمہیں شاید میں یہ کہتے عجیب لگوں لیکن
یہی حقیقت ہے کہ یہاں محبتیں خواری اور
دوستیاں کردار کو نقصان پہنچاتی ہیں
T  : سنو تمہیں شاید میں عجیب لگوں لیکن جب سے رشتوں کا بھرم ٹوٹا ہے دوستوں میں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
haana55nice43 months ago

Tahira_khanshukriya44 months ago

ishq.laahasil ★ : ajeeb nhi Sach khaa h ap ny44 months ago

Tahira_khan👍👍44 months ago

naki.gkafi had tk bt thik he apki44 months ago

Hi-girl-sis-want-to-talkhi cute girl want to talk48 months ago

Cute.ArmanNice liked48 months ago

aabiiOkkk..48 months ago

Tahira_khanSb aik jesy hi hoty hain...😑48 months ago

aabiiNhi sister sb ak Jase nhi hote..48 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b4  .b4

.b8  .b8

.e1  .e1

.f1  .f1

.f6  .f6

.f8  .f8

.h8  .h8

.j3  .j3

.k2  .k2

.n1  .n1

.p6  .p6

.q8  .q8

.t6  .t6

.x1  .x1