M-JANI33: کبھی انڈین میڈیا پہ دیکھا کرو بکھاری بولتے ہے پاکستان کو اور ایسی پوسٹیں ایف بی سے اٹھا کر دیکھا دیکھا کر پاکستان کی بےعزتی کرتے ہے انڈیا میں غربت پاکستان میں زیادہ ہے یہاں ہر گھر میں بائیک موجود ہے یا تک کے کوڑا کرکٹ اٹھانے والوں کے پاس بھی موٹر بائیک ہے43 months ago
M-JANI33: سبھی کاروبار سود پہ چلتے ہے سود ایک لعنت ہے اسلام نے اسی لیے منع فرمایا لیکن ہم نے ہر کام میں سود شامل کر رکھا ہے ترقی کیسے کر سکتے ۔۔میری رائے سے کسی کو اختلاف بھی ہوسکتا ہے مجھے جو لگا وہی لکھا سو پلیز ایسی پوسٹ مت کیا کرے جس سے ملک کا مذاق بنے43 months ago
M-JANI33: قرض بھی نہ نہ لے اور مہنگائی کم کر دے اس وقت عمران خان کا ہٹا کر نواز شریف یا زرداری یا کسی اور کو وزیراعظم بنا دو قسم کھا کے کہتا ہو پانچ سال وہ یہ رونا رو کے گزار دے گے یہ پچھلی حکومت نے کیا ہے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا ۔۔یہاں اسلامی قانون جب تک نافذ نہیں ہوگا ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی43 months ago
M-JANI33: انٹرنشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے اور بارہ ارب ڈالر پاکستان نے سود سمیت آئی ایم کی قسط بھی دینی ہے نیو قرضہ بھی نہیں لیا اس دفعہ تو ریلیف کیسےے ملے گا ریلیف بھی ہم لوگوں کے پیسے سے ہی حکومت عوام کو دیتی ہے اور اس وقت ہر پاکستانی پہ ایک لاکھ ستر ہزار روپیہ قض ہے مہنگائی تو ہوگی آپ لوگ بس اتنی سی بات نہیں سمجھتے کوئی ایسا لیڈر بتا دو جو43 months ago