Comments on post titled *☆گهر وہ جنت ہے جہاں سکون ، اطمینان ، محبت اور اپنوں کی اپنائیت جیسے جواہرات ملتے ہیں۔۔۔!!🌹♥️🌹*
*لیکن ان جواہرات کو خوبصورت اور تا دیر بنانے کا ذمہ عورت کا ہے۔*
*☆چهوٹی چهوٹی باتوں پہ ناراض.اپنے ذاتی مفاذ اور خود پرستی کی چادر اوڑھ لینے سے خاندان تشکیل نہیں پائے جاتے۔*
*☆ایک مضبوط ، محبت سے بهر پور، اپنائیت کا گہوارہ بنانے کیلئے عورت کو بہت کچھ قربان اور سمجهوتہ کرنا پڑتا ہے۔*
*☆چهوٹے چهوٹے کاموں کی کمی یا ذیادتی سے کوئی چهوٹا یا بڑا نہیں ہو سکتا۔*
*☆جہاں محبت ہو وہاں خود غرضی جنم نہیں لے سکتی۔*
*☆گهر کو گهر بنائیں مکان نہیں۔*
*☆ورنہ پاس رہنے اور ساتھ رہنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔* (updated 40 months ago) | Damadam