Comments on post titled ایک صبر کا گھونٹ گناہ سے پہلے پینا پڑتا ہے ..
اور ایک کڑوا گھونٹ گناہ کے بعد ..
گناہ سے پہلے والے گھونٹ کے بعد لذت ہے ..
اطمینان ہے ..
مٹھاس ہے ..
اور گناہ کے بعد والے گھونٹ کے بعد پریشانی ہے ..
ندامت ہے ..
بے چینی ہے ..
تکلیف ہے ..
دل کی سختی ہے .. (updated 43 months ago) | Damadam