Comments on post titled ہم سمجھتے ہیں..
توبہ صرف گناہوں ہر ہوتی ہے..
پر آج یہ انکشاف ہوا توبہ تو نیکیوں پر بھی ہوتی ہے..
ہر وہ نیکی جو آپ کو مطمئن کرنے لگے اس پر توبہ..
ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے اس پر توبہ..
ہر وہ نیکی جس پر دوسرے گناہگار لگنے لگیں اس پر توبہ... (updated 42 months ago) | Damadam