Comments on post titled وہ کسی سے بھی بات کر سکتا ہے "سوائے میرے"
وہ کسی کو بھی اہمیت دے سکتا ہے "سوائے میرے"
وہ کسی کو بھی دل میں جگہ دے سکتا ہے "سوائے میرے"
وہ کسی سے بھی محبت کر سکتا ہے "سوائے میرے"
وہ کسی کے لئیے بھی اپنی نیند کو قربان کر سکتا ہے "سوائے میرے"
وہ کسی کو بھی سر پر تاج کی طرح سجا سکتا ہے "سوائے میرے"
وہ سب کے لئیے سب کچھ کر سکتا ہے "سوائے میرے"
__ZaiN_BaloCh__ (updated 40 months ago) | Damadam