Comments on post titled سب کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ناں
وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں
دوستیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں
جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں
پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی جھجک یا بس *اور سناؤ جی اچھا ہمم جی جی* کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ مصروفیات باتیں لہجے (updated 47 months ago) | Damadam