Comments on post titled لوگ سمجھتے ہیں عشق کا ہارا ہوں
پر میں آدمی آزمائشوں کا مارا ہوں
امتحان وہ لیتا جن سے ہو محبت
میں سوچتا خُدا کو کتنا پیارا ہوں
کٹھن ہے دُشوار ہے گزارنی زندگی
یونکہ ماں پاب کا اکلوتا سہارا ہوں
__ZaiNu-🖤🥀 (updated 40 months ago) | Damadam