Comments on post titled -" کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو...🔥سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی.؟؟؟
اپنے وعدوں سے مکرنے کی.؟؟؟💔
کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی.؟؟؟🌚
راتوں کے جگراتوں کی.؟؟؟😓
زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی.؟؟؟🔥
جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی.؟؟؟💔🔥🌚 "• (updated 40 months ago) | Damadam