Comments on post titled بندہ جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اِسی دراڑ سے اللہ کا نور اِس میں داخل ہو جاتا ہے اللہ کے در کے سوا دوسرے در پر آنسو بہانا "آنسوؤں" کا ضیاع ہے - کیونکہ آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیـں لیکن اللہ کے در پر اِن سے قیمتی کوئی شے نہیـں...!!!
💔لَا تَحۡزَنۡ اِنَّ اللّٰه مَعَنَا ۚ
غم نہ کرو ! یقیناً الله تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے۔ (updated 50 months ago) | Damadam