Comments on post titled Happy birthday wishes for my sweet Best friend 💕💕❤️❤️❤️❤️
سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو🍰🎂
دعا ھے ......!
اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ🌹🌹
ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو✔
اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو 🤲 🤲
یہ دن آپکی زندگی میں خوشیوں کی ایک نئی لہر لے کر آئےخواہشوں کے سمندر کے سب موتی آپکے مقدر ہوںپھول چہرے، پھول لہجے، آپکے ہمسفر ہوں کبھی یوں اترے آپکے لئے رحمتوں کا موسمکہ دعا کا حرفِ مدعا آسمانوں سے کبھی رد نہ ہو آپکے نام کی دعاؤں میں شامل کسی کا کوئی حرفِ بد نہ ہوکہکشاں راستوں پہ پیہم رواں دواں رہےمیری دعا ہے کہ آپکی عمر کا ہر لمحہ جاوداں رہے۔
آپ کے لئے یہ حسین دن بے شمار خوشیاں لائے
اور آپ کی زندگی میں کوئی بھی دکھ نہ آئے ہمیشہ خوش رہیں آمین ثم آمین یا (updated 4 months ago) | Damadam